بابر اعظم کی گرل فرینڈ والا معاملہ بگڑ گیا ، عدالت نے تہلکہ خیز حکم جاری کر دیا

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر ان کی مبینہ گرل فرینڈ نے سنگین الزامات لگائے تھے۔عدالت نے کرکٹر اور ان کے اہلخانہ کو حمیزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روکنے کا بڑا حکم جاری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لڑکی حمیزہ مختار کی جانب سے بابر اعظم کے خلاف سیشن کورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی۔دائر درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج عابد رضا نے کیس کی سماعت کی۔

سماعت کے دوران درخواست گزار کا موقف سننے کے بعد عدالت نے بابر اعظم اوران کے اہل خانہ کو حمیزہ مختار کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دیا۔

یاد رہے کہ حمیزہ مختار نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے خلاف بد فعلی ،تشدد اور مال بٹورنے کے سنگین الزامات لگائے تھے۔

Reference: Hassan Nisar

About Alex Bruno

Check Also

SpaceX Finally Installs “Robot Chopsticks” designed to catch Starship rockets

A few weeks ago, SpaceX began the process of placing the integrated structure atop Starbase’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *