واہ جی واہ۔۔۔۔۔!! ایک جیسے کپڑے، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور بیٹے کی تصاویر وائرل

دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کیساتھ اپنی نئی تصویر شیئر کر دی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے اپنی اور بیٹے اذہان کی تصویر شیئر کی جس میں دونوں ماں بیٹا ایک ہی رنگ میں ڈایزائن شدہ کپڑے پہننے نظر آرہے ہیں۔

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اس تصویر میں اذہان مرزا مالک کے دونوں ہاتھ پکڑے ہوئے ہیں۔ تصویر میں دونوں نیلے رنگ کا ٹراؤزر، سفید ٹی شرٹ اور ہلکے زرد رنگ کے اسپورٹس شوز پہنے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

Reference: Hassan Nisar

About Alex Bruno

Check Also

SpaceX Finally Installs “Robot Chopsticks” designed to catch Starship rockets

A few weeks ago, SpaceX began the process of placing the integrated structure atop Starbase’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *