بریکنگ نیوز: ورلڈ کپ میں رسائی کا طریقہ بدل دیا، اب ٹیموں کو کیا کرنا ہوگا؟ شائقین کے کام کی خبر

کراچی (ویب ڈیسک) انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن کے نئے تبدیل شدہ فیصلے کے بعد پاکستانی ہاکی ٹیم کو 2023 کے ورلڈ کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں شرکت کے لئے ایشیا کپ میں ٹاپ تین میں آنا لازمی ہوگا، ایشیا کپ 2022میں کھیلا جائے گا، ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں کوالیفائنگ کے نئے طریقہ کار کو حتمی شکل دی گئی۔

اب کوالیفائنگ راو¿نڈ کی بجائے براہ راست براعظمی ٹورنامنٹ کی درجہ بندی کی بنیاد پر ٹیمیں بھارت میں2023 کا ورلڈ کپ کھیلیں گی۔ ایشیا سے میزبان بھارت سمیت 4 ٹیمیں ورلڈ کپ کھیلیں گی اور یورپ سے 7 براعظم آسٹریلیا اور جنوبی اور شمالی امریکا سے دو، دو اور افریقا سے ایک ٹیم ورلڈ کپ کھیلے گی۔

Reference: Hassan Nisar

About Alex Bruno

Check Also

SpaceX Finally Installs “Robot Chopsticks” designed to catch Starship rockets

A few weeks ago, SpaceX began the process of placing the integrated structure atop Starbase’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *