بریکنگ نیوز: افغانی بالر سے جھگڑا، محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیا

لاہور(ویب ڈیسک) پالستان کے فاسٹ بالر محمد عامر نے کہا ہے کہ افغان بولر نوین الحق نے انہیں غدار کہا اور 5 برس کے لئے جیل جانے کی بات کی۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا پریمیئر لیگ میں شریک پاکستانی لیفٹ ہیندفاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ میں نے گذشتہ دنوں دوران میچ افغان بولر نوین الحق سے کوئی بدتمیزی نہیں کی تھی، وہ جھوٹ بول رہا ہے، میں نے اس کے یا افغانستان سےمتعلق کوئی منفی بات نہیں کی تھی بلکہ الٹا اس نے دوران بولنگ مجھے اکسانا چاہا۔

محمد عامر نے بتایا کہ نوین الحق نے مجھے غدار کہا اور یہ بھی کہا کہ مجھے 5 برس کے لئے جیل جانا چاہیے تھا۔ افغان بالر اپنے باتوں سے مجھے اکسانے کی کوشش کرتا رہا جبکہ میچ ختم ہونے کے بعد شاہد آفریدی نے افغان بالر نوین الحق کو سمجھایا تھا کہ کھیل کو کھیل سمجھنا چاہیے اور دوسرے کھیلاڑی کی عزت کرنی چاہیے۔

Reference: Hassan Nisar

About Alex Bruno

Check Also

SpaceX Finally Installs “Robot Chopsticks” designed to catch Starship rockets

A few weeks ago, SpaceX began the process of placing the integrated structure atop Starbase’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *