بریکنگ نیوز : محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، وجہ کیا بنی ؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں سے قومی ٹیم کے باﺅلنگ کوچ وقار یونس کے ساتھ لفظی لڑائی کے بعد محمد عامر نے کرکٹ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پلاننگ کے تحت سائیڈ لائن کیا گیا،

پرفارمنس کے باوجود تنقید کی جاتی ہے ۔فاسٹ باﺅلر نے مزید کہا کہ پی سی بی کی موجودہ مینجمنٹ کیساتھ کرکٹ نہیں کھیل سکتا جبکہ اگلے 2 دن میں سارا کچا چٹھا کھولنے کا عندیہ بھی دے دیا ۔واضح رہے کہ پاکستان اور نیوزی کے درمیان پہلا ٹی 20میچ کل کھیلاجائےگا، 15رکنی قومی سکواڈ کا اعلا ن کردیا گیا ہے جس کے مطابق شاداب خان کپتان مقرر، سرفراز احمد کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی اور ایڈن پارک میں کھلاڑیوں نے آخری ٹریننگ سیشن میں بھرپورحصہ لیا۔

Reference: Hassan Nisar

About Alex Bruno

Check Also

SpaceX Finally Installs “Robot Chopsticks” designed to catch Starship rockets

A few weeks ago, SpaceX began the process of placing the integrated structure atop Starbase’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *