بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کا جگرہ صرف کپتان کے پاس ہے ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے، جس سے بڑے مافیا ڈرتے ہیں ، بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے والا وزیراعظم عمران خان ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان نے خطاب میں کہا کہ پہلی دفعہ

ایسے شخص کی حکمرانی ہے، جس سے بڑے مافیا ڈرتے ہیں، عمران خان کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کے پاسپورٹ کی عزت بحال ہوئی۔ڈاکٹربابر اعوان کا کہنا تھا کہ اےپی سی نہ پہلےکامیاب ہوئی نہ اب ہوگی، اپوزیشن کاایجنڈاچوردروزاے سے کرسی ہے، بڑا کھلاڑی ہمارا وزیراعظم ہے اب ملک سے کوئی کھیل نہیں چلے گا۔وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور نے کہا کہ بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں میں ڈالنے والا وزیراعظم عمران خان ہے، ایک وزیراعظم وہ تھاجومودی کو گھرلایا،اماں کیلئےساڑھیاں تحفےمیں دیں، نواز دور میں مودی کی امیگریشن ہوئی نہ ویزا لینے کی ضرورت پیش آئی۔

ان کا کہنا تھا کہ دنیانےدیکھا راکاچیف اورجندال اندرتھے اور ہمارے ادارے سڑک پر، اب سب ادارے ایک پیج پر ہیں، عمران خان سے ٹرپل پلس این آراو مانگا جارہا ہے، جنہیں آدھے ملین ووٹ نہیں ملے وہ ملین مارچ کہاں سے کریں گے۔ڈاکٹربابر اعوان نے مزید کہا کہ جمہوریت مستحکم ہے، 5 سال پورے کریں گے، ہر بات پر ریاست کو طعنے دینے والے کس کی خدمت کرتےہیں؟

Reference:Hassan Nisar

About Alex Bruno

Check Also

SpaceX Finally Installs “Robot Chopsticks” designed to catch Starship rockets

A few weeks ago, SpaceX began the process of placing the integrated structure atop Starbase’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *