28جنوری سے ابوظہبی میں شروع ہونے والی ٹی10 کرکٹ میں لاہور قلندرز کی کپتانی کون کرے گا ؟ اعلان کردیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک) تازہ ترین اطلاعات کے مطابق شاہد آفریدی ٹی ٹین کرکٹ میں لاہور قلندر کی نمائندگی کریں گے۔ انہیں 28 جنوری سے ابوظہبی میں شروع ہونے والے ایونٹ کے لیے بطور آئی کون پلئیرمنتخب کیا گیا ہے۔لاہورپریس کلب میں پریس کانفرنس میں شاید آفریدی کےقلندر فیملی کا حصہ بننے کا اعلان کرتے ہوئے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا

کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی کی شمولیت سے ٹیم قلندرکا کمبی نیشن مضبوط یوگا۔ لالہ ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں جن کی دھوم پوری دنیا میں ہے۔آفریدی کی شمولیت سے ٹیم مزید اچھا پرفارم کرسکے گی۔ عاقب جاوید نے شاہد آفریدی کی شمولیت کو شاندار اضافہ قرار دیا۔ اس موقع پر مارکیٹنگ شعبہ کی طرف سے ٹیم کے ٹی ٹین لیگ کے ٹائٹل اسپانسر شپ کے معاہدے پر دستخط بھی کیے گئے

Reference: Hassan Nisar

About Alex Bruno

Check Also

SpaceX Finally Installs “Robot Chopsticks” designed to catch Starship rockets

A few weeks ago, SpaceX began the process of placing the integrated structure atop Starbase’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *