انا للہ وانا الیہ راجعون : موسیقار اے آر رحمان کے گھر سے افسوسناک خبر

ممبئی (ویب ڈیسک) نامور انڈین موسیقار اے آر رحمٰن کی والدہ گزشتہ رات انتقال کر گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سال 2020 جاتے جاتے اے آر رحمان کو بڑا دکھ دے گیا ۔ انکی والدہ کریما بیگم انتقال کر گئیں ، یہ نہیں بتایا گیا کہ انکی والدہ کا انتقال کس وجہ سے ہوا ،

نامور موسیقار نے سوشل میڈیا پر اپنی والدہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ افسوسناک خبر دی ۔ جس پر انکے مداحوں سمیت بڑی تعداد میں صارفین نے تعزیتی پیغامات بھیجے ۔

Reference:Hassan Nisar

About Alex Bruno

Check Also

SpaceX Finally Installs “Robot Chopsticks” designed to catch Starship rockets

A few weeks ago, SpaceX began the process of placing the integrated structure atop Starbase’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *