مداحوں کے لیے بڑی خبر: سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے بڑا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

پرتگال (ویب ڈیسک) سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر میں 750 گول مکملسپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا۔ کیریئر میں ساڑھے سات سو گول مکمل ہو گئے، چیمپئنز لیگ میں یوونٹس نے حریف ڈینامو کیوو کو تین صفر سے ہرا دیا۔

Reference: Hassan Nisar

About Alex Bruno

Check Also

SpaceX Finally Installs “Robot Chopsticks” designed to catch Starship rockets

A few weeks ago, SpaceX began the process of placing the integrated structure atop Starbase’s …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *